15 اکتوبر 2014 - 10:43
ریاض کے مشرق میں فائرنگ سےایک امریکی ہلاک + تصویر

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مشرق میں فائرنگ سے ایک امریکی ہلاک ہوگيا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مشرق میں فائرنگ سے ایک امریکی ہلاک ہوگيا ہے۔

سعودی سکیورٹی دستوں دو امریکیوں کی طرف فائرنگ کرنے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ فائرنگ میں ایک امریکی ہلاک ہوگیا ہے۔

.....

/169